Sr. | English Words | Urdu Words |
6636 | PROXY R Noun Report Error! | پراکسی ۔ ایک کمپیوٹر یا اس میں چلنے والا سافٹ وئیر جو بیرونی سائٹس کے لیے صرف ایک نیٹ ورک ایڈریس پیش کرتے ہوئے نیٹ ورک اور انٹرنیٹ کے درمیان ایک رکاوٹ کے طور پر کام کرتا ہے ۔ |
6637 | PROXY R Noun Report Error! | نیابت ۔ وکالت ۔ قائم مقامی ۔ عوضی ۔ |
6638 | PROXY MARRIAGE R Noun Report Error! | شادی جس میں ایک ہی فریق موجود ہو ۔ |
6639 | PROXY MARRIAGE R Noun Report Error! | نیابتی تقریب ۔ شادی ۔ شادی کی وہ تقریب جس میں غیر حاضر دولھا یا دلہن کا کردار اُن کا مقرر کردہ نائب ادا کرئے ۔ |
6640 | PROXY SERVER R Noun Report Error! | پروکسی سرور ۔ ایک فائروال کمپوننٹ جو لوکل ایریا نیٹ ورک ایم اے این سے اور اس کی طرف جانے والی ٹریفک کا انتظام کرتا ہے اور دوسرے فیچرز مثلا ڈاکیومنٹ کیشنگ اور ایکسیس کنٹرول مہیا کرسکتا ہے ۔ |