Sr. | English Words | Urdu Words |
856 | PRECIPITATION R Noun Report Error! | رسوب سازی ۔ جلد بازی ۔ زمین پر گِرتی ہوئی بارش یا برف وغیرہ ۔ |
857 | PRECIPITATION HARDENING, AGE HARDENING R
Report Error! | ترسیبی ، سختاﺅ ۔ کچھ بھرتوں کے سخت ہونے کا عمل اس وقت جنم لیتا ہے جب ایک خوب لبریز(سیرشدہ) محلول منتشر ہونے کا رجحان دکھاتا ہے ۔ کیونکہ مخمل دھات کی جزوی ترسیب بین دھاتی مرکب کی حیثیت سے شروع ہو جاتی ہے ۔ |
858 | PRECIPITATION HARDENING, AGEHARDENING R
Report Error! | ترسیبی ، سختاﺅ کچھ بھرتوں کے سخت ہونے کا عمل اس وقت جنم لیتا ہے جب ایک خوب لبریز ( سیر شدہ) محلول منتشر ہونے کا رجحان دکھاتا ہے کیونکہ منحل دھات کی جزو ی ترسیب بین دھاتی مرکب کی حیثیت سے شروع ہو جاتی ہے ۔ |
859 | PRECIPITATION INDICATOR R
Report Error! | ترسیب نُما ۔ ای اشارہ نُما جو حتمی نقطہ پر رنگدار رسوب بناتا ہے ۔ جیسے پوٹاشیم کرومیٹ ، آیونز کی تخمین میں Ag آیونز کے ذریعے کرتا ہے ۔ |
860 | PRECIPITATION LNDICATOR R
Report Error! | ترسیب نما ۔ ایک اشارہ نما جو حتمی نقطہ پر رنگدار رسوب بناتا ہے ۔ جیسے پوٹاشیم کرومیٹ ، آیونز کی تخمین میں ag آیونز کے ذریعے کرتا ہے ۔ |