Sr. | English Words | Urdu Words |
5336 | PROPERTYLESS R Adjective Report Error! | بے جائیداد ۔ جس کی جائدادنہ ھو ۔ |
5337 | PROPHAGE R Noun Report Error! | دروں خلوی جرثومی وائرس جو اپنے میزبان کو عامل وائرسوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔ |
5338 | PROPHALANGOSIDAE R Adjective Report Error! | پروفیلینگوسیڈا ۔ راست پر حشرات کا بہت چھوٹا خاندان ۔ ان کا انٹینا لمبا اور بہت سے جوڑوں والا ہوتا ہے ۔ نے کے دونوں اگلے پروں پہ چرا چراہٹ پیدا کرنے والے اعضا ہوتے ہیں ۔ ان حشرات کی صرف تین انواع ہیں ۔ ایک ہندوستان میں اور دو شمالی امریکہ میں پائی جاتی ہیں ۔ |
5339 | PROPHASE R Noun Report Error! | آغاز خیطیت ۔ خلیاتی ۔ تقسیم کا ابتدائی مرحلہ ۔ جس میں لوئی اجسام مرکزے کے اندر نمایاں ہو جاتے ہیں ۔ اور طولی طریقے پر تقسیم کرتے ہیں ۔ |
5340 | PROPHASE R Adjective Report Error! | پروفیز ۔ مائیٹوسز اورمی اوسز میں پہلا مرحلہ جس کے دوران نیوکلیائی جھلی غائب ہو جاتی ہے اور کروماٹن کوئیلز نمایاں کروموسومز بن جاتے ہیں ۔ |