Sr. | English Words | Urdu Words |
6046 | PROTERANTHOUS R Adjective Report Error! | مقدم گلہ ۔ جس میں پتوں سے پہلے پھول آجاتے ہوں ۔ |
6047 | PROTEROGYNOUS R Adjective Report Error! | مقدم مادہ ۔ جس کا مادہ عضو نر عضو سے پہلے نشوونما پا جاتا ہے ۔ مقدم بقچہ ۔ |
6048 | PROTEROGYNY R Noun Report Error! | مقدم بقچیت ۔ مقدم مادگی ۔ مقدم مادہ خلویت ۔ |
6049 | PROTEROSAUR R Adjective Report Error! | ایک معدوم جنس جس میں قدیم ترین رینگنے والے حیوانات شامل تھے ۔ |
6050 | PROTEROZOIC R Adjective Report Error! | مقدم حیاتی ۔ کسی ارضیاتی عصر یا قدیم ارضیاتی عصر سے قبل کی چٹانوں کے گروہ کی طرف اشارہ کرنے والا یا اس سے متعلق ۔ |