Sr. | English Words | Urdu Words |
3556 | PRIVY TO
R Noun, Adjective Report Error! | شریک راز ۔ خفیہ چیز کے متعلق علم میں شریک |
3557 | PRIVY VERDICT/SEALED R
Report Error! | تحریری تجویز جو پیش کار عدالت کو جیوری کی طرف سے اس وقت دی جاتی ہے جبکہ جیوری کے غورو خوض کے دوران میں عدالت کا اجلاس برخاست ہو جائے ۔ |
3558 | PRIVY-PURSE R Noun, Adjective Report Error! | خفیہ استعمال کی رقم ۔ شاہی خزانہ |
3559 | PRIX FIXE R Noun Report Error! | ہوٹل میں مقررہ قیمت کا طعام ۔ اس قسم کے طعام کی قیمت ۔ |
3560 | PRIZE R Verb Report Error! | انعام دینا قدر کرنا ۔ |