Sr. | English Words | Urdu Words |
721 | PRECAUTION R Noun Report Error! | حِفظ ما تَقَدُّم ۔ پيش بَندی ۔ پَہلے سے احتِياط ۔ خَبَر گِيری ۔ پَہلے سے اِختِيار کی ہُوئی تَدبِير ۔ پَہلے سے مُتنَبَہ کرنا ۔ اِطِّلاع دينا ۔ |
722 | PRECAUTION R Noun Report Error! | عاقبت اندیشی ، حفظِ ماتقدم ، پیش بندی ، احتیاط ، چوکسی ، تدراک ۔ |
723 | PRECAUTION R Verb Report Error! | خبردار کرنا ۔ پہلے سے اطلاع دینا ۔ |
724 | PRECAUTION IS BETTER THAN CURE R Idiom Report Error! | علاج سے پرہیز بہتر ہے ۔ |
725 | PRECAUTIONARY MEASURE R
Report Error! | احتیاطی تدبیر ۔ اقدامات پیش بندی ۔ |