Sr. | English Words | Urdu Words |
3531 | PRIVILEGED DEBT R Noun Report Error! | وہ قرضہ جسے پہلے ادا کرنا واجب ہو ۔ |
3532 | PRIVILEGED INSTRUCTION R Noun Report Error! | پریویلیجڈ انسٹرکشن ۔ ایک ایسی انسٹرکشن عموما ایک مشین انسٹرکشن جسے صرف آپریٹنگ سسٹم ہی عمل میں لاسکتا ہے ۔ |
3533 | PRIVILEGED LEAVE R
Report Error! | رخصت استحقاق ۔ استحقاقی چھٹی ۔ |
3534 | PRIVILEGED MODE R Noun Report Error! | پریویلیجڈ موڈ ۔ عمل درآمد کا ایک موڈ جسے انٹل اور اس سے طاقتور مائیکروپروسیسرز کے مخفوظ موڈ سپورٹ کرتے ہیں جن میں سافٹ وئیر ایسے مختص آپریشنز انجام دیتا ہے جو سسٹم کے نازک اجزاء پر کام کرتے ہیں جیسا کہ میموری اور ان پٹ آئوٹ پٹ پورٹس چینلز ۔ |
3535 | PRIVILEGED WILL R
Report Error! | وصیت نامہ استحقاقی یا مراعتی ۔ |