Sr. | English Words | Urdu Words |
1811 | presbyopia R Phrase Report Error! | پیر نظری : دونظری ۔ نگاہ کا نقص جو عموماً بوڑھے لوگوں میں ہوتا ہے ۔ اس میں دور کی اشیاء صاف اور واضح نظر آتی ہیں جبکہ قریبی اشیاء دھندلی دکھائی دیتی ہیں ۔ اس نقص کو محدب عدسوں سے دور کیا جاتا ہے ۔ |
1812 | PRESBYOPIA R Noun Report Error! | دُور نَظری ۔ ضُعفِ بَصارَت ۔ بَڑھاپے کی عُمَر کا ايک مَرض ۔ |
1813 | PRESBYOPIA R Adjective Report Error! | دور نظری ۔ |
1814 | PRESBYOPIA R Noun Report Error! | دور کی نظر کی کمزوری جیسا کہ بالعموم ۴۵ سال کی عمر میں اور بعد ازاں ہوتا ہے ۔ |
1815 | PRESBYOPIA R Noun Report Error! | دُور نظری ۔ ضعف بصارت جس میں قریب کی اشیا بہ نسبت دور کی اشیا کے کم واضع نظر آتی ہیں ۔ یہ مرض بڑھاپے کی عمر میں عام ہوتا ہے ۔ |