Sr. | English Words | Urdu Words |
5981 | PROTECTIVE COLOURING R Noun Report Error! | جانوروں یا پودوں کو ماحول سے ہمرنگ کر کے چھپانے یا بِچانے والے رنگ ۔ |
5982 | PROTECTIVE CUSTODY R
Report Error! | نظر بندی برائے تحفظ ۔ حفاظتی نظر بندی ۔ |
5983 | PROTECTIVE CUSTODY R Noun Report Error! | کِسی کو اس کی اپنی سلامتی کے لیے حراست میں لینا ۔ حِفاظتی حراست ۔ |
5984 | PROTECTIVE DUTY R
Report Error! | ملکی مصنوعات کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے درآمدی اشیاء پر ٹیکس عائد کرنا ۔ |
5985 | PROTECTIVE FOOD R Noun Report Error! | حفاظتی خوراک ۔ وہ خوراک جس میں وٹامن لحمیات کی بھر پور مقدار موجود ہوتی ہیں ۔ |