Sr. | English Words | Urdu Words |
5091 | PRONGED INSTRUMENT R Noun Report Error! | دو شاخہ آلہ جس سے ٹوٹی ہوئی ہڈی جوڑنے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
5092 | PRONGHOM R Noun Report Error! | شاخدار سینگوں والا ہرن ۔ جگالی کرنے والا آہو جس کے مقررہ وقت پر گر جانے والے کھوکھلے سینگ ہوتے ہیں ۔ شمالی امریکا کے مغربی علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
5093 | PRONGHORN R Noun Report Error! | شُمالی امریکا کا ایک ہرن سے مِلتا جُگالی کرنے والا چوپایہ جِس کے نر کے سینگوں کی نوکیں آگے کی طرف نِکلی ہوئی ہوتی ہیں ۔ |
5094 | PRONISM R Noun Report Error! | گداگری کا کارو بار ۔ |
5095 | PRONLY R Adverb Report Error! | مُنھ کے بل ۔ سرنگوں ۔ اوندھے مُنھ ۔ |