Sr. | English Words | Urdu Words |
4516 | PROGESTERONE (C21 H30 O2) R
Report Error! | پرو گیسٹرون ۔ ایک سفید قلمی سٹیرائیڈ ہامون جو ممالیاتی حیوانوں کے تولیدی اعضاکو حمل کے لیے اور جینین کے تحفظ کے لیے تیار کرتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۵ . ۱۲۸ سینٹی گریڈ ہے ۔ |
4517 | PROGESTIN R Noun Report Error! | پروجسٹرون اس سے تیار کردہ کوئی مرکب جس کی خالصیت گیر مختص ہو ۔ |
4518 | PROGESTOGEN R Noun Report Error! | ان ہارمونوں میں سے کوئی جو حمل کو قائم رکھتے اور مزید بیضے پیدا ہونے کو روکتے ہیں ۔ |
4519 | PROGESTOGENIC R Adjective Report Error! | پروجسٹو جن کا ۔ اس سے متعلق ۔ |
4520 | PROGESTOGENS R Noun Report Error! | پَروجیسٹرون کی طَرَح کے عوَامَل |