Sr. | English Words | Urdu Words |
3466 | PRIVATE PARTS R Adjective Report Error! | آلات تناسل اعضا پوشیدہ ۔ |
3467 | PRIVATE PATIENT R Noun Report Error! | قومی صحت و علاج کی خِدمات کے علاوہ ڈاکٹر سے علاج کرانے والا مریض ۔ |
3468 | PRIVATE PRACTICE R Noun Report Error! | قومی صحت و مُعالجہ کی خِدمات کے علاوہ ۔ نِجی طبابت ۔ آزاد پیشہ ڈاکٹر ۔ |
3469 | PRIVATE PRESS R Noun Report Error! | نِجی ، طباعتی ادارہ عموماً محدود پیمانے اور غیر کاروباری طور پر کام کرنے والا ۔ |
3470 | PRIVATE PROFIT R Noun Report Error! | ذاتی منافع ۔ شخصی منافع ۔ |