Sr. | English Words | Urdu Words |
611 | PRE-PROCESSOR R Noun Report Error! | کوئی کمپیوٹر پروگرام جو معلومات کو کِسی دوسرے پروگرام کے اجزا میں شامل کرنے کے لیے موزوں شکل دے |
612 | PRE-PRODUCTION R Noun Report Error! | کِسی فِلم یا نشریے کی تخلیق کاری سے پہلے ضروری تیاری یا کاروائی ۔ |
613 | PRE-PROGRAM R Verb Report Error! | کوئی پروگرام پہلے سے بھر دینا ۔ |
614 | PRE-PUBESCENT R Noun, Adjective Report Error! | قبل بلوغ کے زمانے کا ۔ نابالِغ ۔ ناپُختہ ۔ |
615 | PRE-PUBLICATION R Noun, Adjective Report Error! | اشاعت سے پہلے ہونے یا چھپنے والا ۔ پیشگی اشاعت ۔ |