Sr. | English Words | Urdu Words |
6366 | PROVENANCE PROVENIENCE R Noun Report Error! | اصل کا ذریعہ یا مقام ۔ ماخذ ۔ منبع ۔ |
6367 | PROVENCAL R Adjective Report Error! | جنوبی مشرقی فرانس کا علاقے پراوینس کا ۔ اس بارے میں یا اس کے لوگوں ۔ ان کی زبان یا اُن سے متعلق ۔ |
6368 | PROVENCE R Noun Report Error! | فرانس کے جنوب مشرق میں ایک سابقہ صوبے کا نام ۔ |
6369 | PROVENDER R Noun Report Error! | چارا ۔ گھاس ۔ خشک غذا جانوروں کے لیے جیسے سوکھی گھاس ۔ بھوسا یا مکئی ۔ کھانے پینے کا سامان ۔ غذا ۔ |
6370 | PROVENDER R Verb Report Error! | (گھوڑے وغیرہ) کو چارا فراہم کرانا ۔ |