Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | FLAG BOAT R Noun Report Error! | کشتیوں کی دوڑ کے مقابلے میں نشان بردار کشتی ۔ دریائی کھیلوں کے مقابلوں میں جو کشتی بطور نشان ہوتی ہے ۔ |
52 | FLAG BROOM R Noun Report Error! | ایک قسم کی لمبے دستے والی جھاڑو جو برچ کی ٹھنیوں یا کھجور کے پتوں سے بنائی جاتی ہے ۔ |
53 | FLAG CAPTAIN R Noun Report Error! | جھنڈے والے جہاز کا کپتان ۔ |
54 | FLAG DAY R Noun Report Error! | کسی مقصد کے لئے چندہ وصولنے کا دن جو چھوٹی جھنڈیوں یا دوسری علامتوں کی فروخت کے ذریعہ حاصل کیا جاتا ہے اور وہ جھنڈے یا علامتیں اس بات کا ثبوت ہوتی ہیں کہ چندہ دے دیا ہے ۔ |
55 | FLAG DOWN R Verb Report Error! | جھَنڈی ہِلانا ۔ جھِنڈی دِکھا کر گاڑی کو روکنا ۔ اِشَارَہ کرنا ۔ |