Sr. | English Words | Urdu Words |
446 | FLAT MACHINE R Noun Report Error! | بنائی کی مشین جس میں عمودی طور پر لگے ہوئے ایک چپٹے تختے پر سو ئیاں لگی ہوتی ہیں ۔ |
447 | FLAT NAIL R Noun Report Error! | ایک چھوٹی تیز نوک والی کیل جس کا سر چپٹا اور پتلا ہوتا ہے ۔ |
448 | FLAT NONSENSE R Noun Report Error! | قطعاً مہمل ۔ |
449 | FLAT NOSE R Noun Report Error! | چپٹی ناک والا شخص ۔ نک چپٹا ۔ |
450 | FLAT OUT R Adjective Report Error! | صاف ۔ واضح ۔ کھلا ہوا ۔ صریح ۔ سادہ ۔ انتہائی تیز ۔ |