Sr. | English Words | Urdu Words |
2296 | FLYING LEAP R Noun Report Error! | دوڑتے ہوئے چھلانگ یا جست ۔ دوڑ کر چھلانگ ۔ |
2297 | FLYING LEMUR R Noun Report Error! | اُڑَن لَيمُور ۔ جِلد پَرے ۔ جِنس کا شَبِ گرد ميمَل جانوَر ۔ |
2298 | FLYING LEMUR R Adjective Report Error! | فلائنگ لیمر ۔ اڑن لیمر ۔ درختوں پر رہنے والا ممالیہ جنوب مشرقی ایشیا کے جنگلات میں نظر آتا ہے ۔
|
2299 | FLYING LIZARD R Noun Report Error! | ایک قسم کی اڑنے والی چھپکلی یا چلپاسہ ۔ ایک زرد رنگ کا پالتوں پرندہ ۔ |
2300 | FLYING LIZARD R Adjective Report Error! | فلائنگ لزرڈ ۔ اڑن چھپکلی ۔ ڈریگن چھپکلی ۔ گوشت خور ہے ۔ درختوں پر رہنے والا یہ رینگنے والا جانور ۱۵ سے ۲۵ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ اس کے پر جسم کے پچھلے حصہ میں پھیلی ہوئی جلد بناتی ہے ۔ |