Sr. | English Words | Urdu Words |
2276 | FLYING FENCE R Noun Report Error! | پھلانگنے والی ٹٹی ۔ جسے ایک ہی جست میں پھلانگ دیا جائے ۔ جست ۔ پھلانگ ۔ |
2277 | FLYING FIELD R Noun Report Error! | ہوائی جہاز کا میدان وہ میدان جہاں ہوائی جہاز کے اترنے اور اڑنے کا انتظام ہوتا ہے اور مسافروں کے لئے پناہ گاہیں اور جہازوں کی دیکھ بھال کرنے والوں کے لئے عمارتیں ہوا کرتی ہیں ۔ |
2278 | FLYING FISH R Noun Report Error! | اُڑَن مَچَھلی ۔ گرَم مُمالک کے پانِيوں ميں پائی جانے والی مَچھَلی ۔ ماہی پَرّاں ۔ |
2279 | FLYING FISH R Adjective Report Error! | فلائنگ فش ۔ اڑن مچھلی ۔ ہڈی دار مچھلی ۔ استوائی سمندروں میں پائی جاتی ہے ۔ پانی کی سطح پر ۳۰۰ سے ۴۰۰ میٹر تک اس طرح جست لگا کر جاتی ہے جیسے اڑ رہی ہو ۔ |
2280 | FLYING FORTRESS R Noun Report Error! | اَمريکی بَمبار ۔ ايک خاصا بَڑا اور وَزنی بَمبار پِسٹَن اِنجَن والا ۔ بَمبار کے مُتعَلِق ۔ |