Sr. | English Words | Urdu Words |
1211 | FLOATING EXCHANGE RATE FIN R Adjective Report Error! | زرمبادلہ کی شرح میں طلب اور رسد کے مطابق اونچ نیچ ۔ |
1212 | FLOATING GANG R Noun Report Error! | ریل کی پٹریوں کی مرمت کرنے والے مزدوروں کی ایک خاص جماعت جو حسب ضرورت مختلف لا ئنوں پر آتی جاتی رہتی ہے ۔ |
1213 | FLOATING GARDEN R Noun Report Error! | تیرتا ہوا باغ ۔ پانی پر درخت کی شاخوں یا دوسری تیرنے والی چیزوں کو رکھ کر اور ان پر مٹی دے کر لگائے ہوئے پودے جو خاص کر شہر میکسیکو اور کشمیر کے بعض حصوں میں پائے جاتے ہیں ۔ |
1214 | FLOATING HARBOUR R Noun Report Error! | بہت سے شہتیروں کے زنجیروں کے ذریعہ یکجا باندہ کر بنا یا ہوا آب روک یا پشتہ جو مدوجزر کے ساتھ ساتھ چلتا اترتا ہے ۔ |
1215 | FLOATING HEART R Noun Report Error! | ایک قسم کا پودا خصوصاً چھوٹے سفید پھولوں والا آبی پودا جس کی پتیاں دل کی شکل کی ہوتی ہیں ۔ |