Sr. | English Words | Urdu Words |
1216 | FLOATING INSPECTOR R
Report Error! | کارخانے میں تیار ہونے والی مصنوعات کے مختلف مراحل کو اٹکل پچو کے طور پر جانچ پڑتال کرنے والا ۔ |
1217 | FLOATING INSURANCE R
Report Error! | رواں بیمہ ۔ بار جہاز کا بیمہ رواں ۔ |
1218 | FLOATING ISLAND R Noun Report Error! | تِرن جَزِيرہ ۔ جَزِيرے سے مِلتا ہُوا مَٹّی کا تَودہ جِس پَر سَبزہ اُگا ہو اور وہ کِسی قَطعہ آب پَر تَير رہا ہو ۔ |
1219 | FLOATING KIDNEY R Noun Report Error! | مُتحَرِّک گُردَہ ۔ گُردَہ جو شِکَم ميں اپنی جَگَہ سے ہَٹ گَيا ہو ۔ |
1220 | FLOATING KIDNEY R Combining Form Report Error! | اپنی جگہ سے اکھڑا ہوا گردہ ۔ |