Sr. | English Words | Urdu Words |
2191 | FLY GOVERNOR R Noun Report Error! | وزنی گھیر والا فاضل پہیا ۔ وزنی بازﺅں کا جوڑا یا دوسری ایسی ہی ترکیبں جو مشین کی رفتار کو با قا عدہ رکھنے کے لئے استعمال کی جاتی ہیں ۔ |
2192 | FLY HONEY SUCKLE R Noun Report Error! | ایک قسم کی بیل جس کے پھول زرد خوشبودار اور بگل نما ہوتے ہیں ۔ |
2193 | FLY HOOK R Noun Report Error! | چارا لگی ہوئی بنسی ۔ جا میں مکھی کو بطور چارہ لگایا گیا ہو ۔ |
2194 | FLY IN AMBER R Noun Report Error! | عجیب و غریب آثار قدیمہ ۔ |
2195 | FLY IN THE FACE OF R Idiom Report Error! | محالفت کرنا ۔ بے عزتی کرنا ۔ |