Sr. | English Words | Urdu Words |
2181 | FLY COACH R Noun Report Error! | تیز رفتار مسا فر گاڑی خصوصاً ایک ہلکی گاڑی جو برائن میں رائج کی گئی اور جسے ابتداً آدمیوں کے ذریعہ کھینچا جاتا تھا اور بعد میں ایک گھوڑے والی چھت دار گاڑی جو کرایہ پر چلائی جاتی تھی ۔ |
2182 | FLY DUNG R Verb Report Error! | مجیٹھ سے رنگنے کے دوران کپڑے کو ایک خاص قسم کے محلول میں پہلی بار ڈبو کر نچوڑنا ۔ |
2183 | FLY FEVER SAND R Noun Report Error! | ریتلی مکھی کاٹے کا بخار |
2184 | FLY FISH R Noun Report Error! | مکھی کو بطور چارہ استعمال کرکے مچھلی کا شکار کرنا ۔ |
2185 | FLY FISHER R Noun Report Error! | مکھی کو بطور چارہ استعمال کرکے مچھلی کا شکار کرنا ۔ |