Sr. | English Words | Urdu Words |
211 | FLAME SPREADER R Noun Report Error! | شعلے کو پھیلانے والا ۔ |
212 | FLAME TEMPERATURE R Noun Report Error! | تپش شعلہ ۔ ( کیمیا ) |
213 | FLAME TEST R Noun Report Error! | شعلہ کی جانچ ۔ |
214 | FLAME TEST R
Report Error! | فلیم ٹیسٹ ۔ کچھ بنیادی ریڈیکلز اپنے کلورائیڈز کی شکل میں شعلوں کو اپنا مخصوص رنگ دیتے ہیں چنانچہ بنسن برنر میں کسی عنصر یا اس کے مرکبات کو جلا کر شعلہ کے رنگ سے عنصر کا پتا چلالیا جاتا ہے ۔ اس عمل میں یہ اصول کار فرما ہوتا ہے کہ کلورائیڈز احتراقی طور پر آیونائز ہوتے ہیں ۔ اس طرح حاصل ہونے والا آیون حرارت جذب کرتا اور مشتعل ہو جاتا ہے ۔ اضافی توانائی مخصوص رنگ کی روشنی کی صورت میں خارج ہو جاتی ہے ۔ فلیم ریڈیکلز کے بنیادی رنگ بنفشی ،( پوٹاشیم) نیلگوں سبز ( کاپر ) ، سرخ (کیلشیم) اور ہلکے سبز (بیریئم) وغیرہ ہوتے ہیں ۔ |
215 | FLAME TEST R