Sr. | English Words | Urdu Words |
1886 | FLUKES R Noun Report Error! | وہ چِپٹا اور چوڑا مُثلث نُما ٹُکڑا جو لنگر کی نوک پر ہوتا ہے ۔ |
1887 | FLUKILY R Adverb Report Error! | محض خوش قسمتی سے ۔ اتفاقیہ طور پر ۔ حادثاتی طور پر ۔ |
1888 | FLUKINESS R Noun Report Error! | اتفاقی حالت جس میں کوئی کام ہوجائے یا کوئی مطلب حاصل ہوجائے ۔ |
1889 | FLUKY R Adjective Report Error! | اِتّفاقی ۔ خُدا ساز ۔ غَير يَقِينی ۔ بَخت آوَرد ۔ |
1890 | FLUME R Noun Report Error! | نامی ۔ آب گُزر ۔ لکڑی یا لوہے کی نالی جو کِسی مائع کو ایک جگہ سے دُوسری جگہ پہنچانے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |