Sr. | English Words | Urdu Words |
2246 | FLY-WHEEL R Noun Report Error! | مشینوں کا بھاری پہیہ جِس میں موۓ دندانے بنے ہوتے ہیں ۔ |
2247 | FLYBANE R Noun Report Error! | پودوں کا نام ۔ ایک پودا جس کے تنکے چبک دار ہوتے ہیں ۔ مکھی چوس ۔ |
2248 | FLYCATCHER R Noun Report Error! | مکھی خور پرندوں میں سے کوئی ۔ مکھی کھانے والا پرندہ ۔ مکھی پکڑنے والا پرندہ ۔ |
2249 | FLYER,FLIER R Noun Report Error! | اُڑنے والا ۔ طَيّار ۔ |
2250 | FLYING R Adjective Report Error! | اڑتا ہوا ، اڑان کے متعلق ، پروازی ۔ |