Sr. | English Words | Urdu Words |
2091 | FLUV R Noun Report Error! | لاطینی لفظ سے ماخُوذ ، جِس کا تَعلُّق دریا سے ہو ۔ |
2092 | FLUVIAL, FLUVIATILE R Adjective Report Error! | سَيلابی ۔ دَريائی ۔ دَريائی عمَل کی پَيداوار ۔ |
2093 | FLUVIALIS AQUAPHCBIA R Noun Report Error! | دریا کا پانی ندی کا پانی |
2094 | FLUVIALIST R Noun Report Error! | ندیوں یا چشموں کا بہاﺅ کے عمل سے پیدا ہونے یا رونما ہونے والا بعض ارضیاتی مطاہر کی تعبیر وتشریح کرنے والا ۔ |
2095 | FLUVIATILE R Adjective Report Error! | دریاوٴں میں پیدا ہونے والا ۔ دریاوٴں میں پایا جانے والا ۔ دریائی ۔ |