Sr. | English Words | Urdu Words |
196 | FLAME CHAMBER R Noun Report Error! | شعلہ پل کے معاً پیچھے والی جگہ جس میں پل کے اوپر سے گذرنے والی آتش گیر ۔ گیسوں کی اشتعال پذیری مکمل ہوتی ہے ۔ |
197 | FLAME COLOUR R Noun Report Error! | شعلہ رنگ ۔ شعلے کا رنگ ۔ شوخ سرخی مائل زرد یا نارنجی رنگ ۔ |
198 | FLAME COLOURATION R
Report Error! | شعلوں کی رنگینی ۔ کچھ عناصر جلنے پر مختلف رنگوں کے شعلے پیدا کرتے ہیں چنانچہ شعلوں کے رنگ سے بھی عناصر کا تعین کیا جاتا ہے ۔ مثلاً سوڈیم ۔۔۔۔۔۔۔ زدر رنگ ، لیتھیئم ، سرخ رنگ ، پوٹا شیم ، بنفشی اور بیرئیم ، سبز رنگ کا شعلہ پیدا کرتے ہیں ۔ |
199 | FLAME COLOURED R Adjective Report Error! | شعلہ رنگ ۔ شعلہ کے رنگ کا ۔ شوخ سرخی مائل زرد یا نارنجی رنگ کا ۔ |
200 | FLAME CULTIVATOR R Noun Report Error! | آتَش زَن ۔ شعلَہ کار ۔ آتَش کار ۔ |