Sr. | English Words | Urdu Words |
856 | FLEX R Noun Report Error! | جھُکاو ۔ موڑ ۔ جھُکنے کا عمَل |
857 | FLEX R Verb Report Error! | جُھکانا ۔ موڑنا ۔ بہت سے باریک تاروں کو لپیٹ کر بنایا ہوا تار ۔ |
858 | FLEX LIFE R Noun Report Error! | کسی چیز کی متواتر موڑے جا نے کے باوجود بغیر ٹوٹے پھٹے قائم رہنے کی صلا حیت ۔ |
859 | FLEXBILITAS CEREA R
Report Error! | مومی خم پزیری ۔ لغوی طور پر موم دار جھکاو یا لچک ۔ عضلات کی ایک حالت ۔ انسانی جوارح جہاں پڑے ہوں ۔ وہیں رہ جاتے ہیں ، ان میں ہلنے کی سکت نہیں ہوتی ۔ |
860 | FLEXED R Adjective Report Error! | جھکایا یا جھکا ہوا ۔ مڑا یا موڑا ہوا ۔ |