Sr. | English Words | Urdu Words |
1706 | FLOWER OF TAN R Noun Report Error! | بلوط کی چھال کا کف ۔ ( جو چمڑا رنگنے کے کام میں آتا ہے ) |
1707 | FLOWER OF THE WIND R Noun Report Error! | پرانے نقشوں پر بنی ہوئی آلہ ء قطب نما کی شکل جس کے بیچ میں گلاب کا ایک پھول ہوا کرتا تھا ۔ |
1708 | FLOWER OF WINE R Noun Report Error! | شراب کی خمیر کا جھاگ ۔ ایسا جھاگ پیدا کرنے والا خمیر ۔ |
1709 | FLOWER OF ZINC R Noun Report Error! | زنک اور کسائیڈ خصوصاً وہ جو جستے کو جلاکر ہلکے سفید سفوف کی شکل میں دوا سازی اور خوشبودار آرائشی چیزیں اور کاسمیٹکس بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
1710 | FLOWER PECKER R Noun Report Error! | جنوب مشرقی ایشیا بحر الکاہلی جزائر اور آسٹریلیا کا چھوٹی دم والا ایک ننھا کنجشکی یا عصفوری پرندہ جو گرم ملکوں میں ہونے والی آکاس بیل کی گوندنیاں اور کیڑے مکوڑے کھاتا ہے ۔ |