Sr. | English Words | Urdu Words |
2321 | FLYING SQUID R Noun Report Error! | ایک اڑنے والی چھوٹی مچھلی جو چارے کے طور پر استعمال کی جاتی ہے ۔ |
2322 | FLYING SQUIRREL R Noun Report Error! | چِتَر دار گپلَہری ۔ گُلَہری کی ايک قِسَم ۔ |
2323 | FLYING SQUIRRELS R Adjective Report Error! | فلائنگ سکورلز ۔ چتر دار گلہری ۔ گلہریوں کا ایک گروپ کترنے والے ممالیہ جانوروں سے تعلق جسم کے دونوں طرف اگلی اور پچھلی ٹانگوں کے درمیان جلد کافر دار فلیپ ہوتا ہے ۔ ان کی مدد سے یہ ایک سے دوسرے درخت پر کودتی رہتی ہیں ۔ وادی گنگا کے جنوبی جنگلات میں پائی جاتی ہے ۔ |
2324 | FLYING START R Adjective Report Error! | وہ آغاز جس میں ابتدا ہی میں پوری رفتار سے دوڑ شروع کرنا ہوتا ہے ۔ |
2325 | FLYING TIME R Noun Report Error! | وہ وقت جب شاہین اڑائے جانے یا چھوڑے جانے کی حالت میں ہو ۔ |