Sr. | English Words | Urdu Words |
596 | FLAVONE R Noun Report Error! | نبات کا ایک گروہ جِس میں سفید اور زرد مادّے قُدرتی طور سے پاۓ جاتے ہیں ۔ |
597 | FLAVONE C15 H10 O2 R
Report Error! | فلیون ۔ زردرنگ کے ( رنگدار) مادوں کا ایک گروپ جو قدرتی طور پر گردو غبار کی صورت میں کچھ پودوں کے پتوں اور پھولوں پہ پیدا ہو جاتا ہے ۔ اسے مصنوعی طور پر او ۔ ہائیڈروکسی ایسٹو فینون اور بینزال ڈی ہائیڈ سے تیار کیا جاسکتا ہے ۔ |
598 | FLAVONES R
Report Error! | فلیونز ۔ زرد رنگدار مادوں کا ایک گروپ جو نباتات میں پایا جاتا ہے ۔ فلیون سے تعلق رکھتا ہے اور ٹینس کے ساتھ مخلوط حالت میں ملتا ہے ۔ |
599 | FLAVONOIDS A LARGE GROUP OF PHENOLIC COMPOUNDS INCLUDING ANTHOCYANING FORMED IN PLANTS R Phrase Report Error! | فلیوو نائڈذ ، فینالک مرکبات ا ایک بڑا گروہ ۔ |
600 | FLAVOPROTEIN R Noun Report Error! | لَحمی خُوشبُويات ۔ ايک زَرد خامرہ ۔ |