Sr. | English Words | Urdu Words |
2301 | FLYING MACHINE R Noun Report Error! | اُڑَن مَشِين ۔ اِنجَن والا طَيّارہ ۔ اِبتَدائی طَرز کا طَيّارہ ۔ |
2302 | FLYING MAN R Noun Report Error! | ہوا باز ۔ آلات ہوائی کے ذریعہ سے اڑنے والا ۔ |
2303 | FLYING OFFICER R Noun Report Error! | ہوائی جہاز یا محکمہء آلات ہوائی کا ایک افسر ۔ فضائیہ کا ایک افسر جو رتبہ میں زمینی فوج کے لیفٹنینٹ کے برابر ہوتا ہے ۔ |
2304 | FLYING OFFICER R Adjective Report Error! | فلائنگ آفیسر ۔ |
2305 | FLYING PARTY R Noun Report Error! | اڑن دستہ ۔ پولیس کا دستہ جو تیزی کے ساتھ تعاقب کرنے کے لئے موٹر کار استعمال کرتا ہے ۔ |