Sr. | English Words | Urdu Words |
1941 | FLUORESCEIN R
Report Error! | فلوریسین ۔ سرخ مادہ جو سبز محلول بناتا ہے ۔ |
1942 | FLUORESCEIN R Noun Report Error! | سرخ ڈائی جو روشنی پڑنے پر سبز رنگ دیتی ہے اس کے ذریعے آنکھ کے اگلے صاف پردے کا نقص معلوم کیا جاتا ہے ۔ اس کی مدد سے آنکھ کے پردہ شبکی کی خون کی نالیوں کا بھی معائنہ کیا جاتا ہے ۔ |
1943 | FLUORESCEIN ( C20 H12 O5)
R
Report Error! | فلوریسین ۔ گہرا سرخ رنگ کا قلمی نامیاتی مرکب ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ
314 سینٹی گریڈ ۔ الکائن کے محلول میں تحلیل ہو کر گہرے سبز رنگ کی فلوریت والا سیال بناتا ہے ۔ اسے رنگوں میں اشارہ نما کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1944 | FLUORESCEIN STRING TEST R Noun Report Error! | خَرَاب بالائی مِعدی آنتی ہیمرَج کی جَگَہ کا پَتَہ لَگانے کا ٹیسٹ |
1945 | FLUORESCEIN, C20 H12 O2
R
Report Error! | فلوریسین ۔ سرخ رنگ کے کرسٹلز پر مشتمل اس نامیاتی مرکب میں سبز رنگ کی جھلک پائی جاتی ہے ۔ اس کا نقطہ پگھلاﺅ 315 سینٹی گریڈ ہے ۔ الکلائن کے محلول میں سبز رنگ کی فلوریت ( نورانیت) پیدا کرتا ہے ۔ پانی رسنے کا سراغ لگانے اور رنگوں میں ملانے کے کام آتا ہے ۔ |