Sr. | English Words | Urdu Words |
1971 | FLUORIDE R Noun Report Error! | فَلورائيڈ ۔ فَلورين اور کِسی اور عَنصَر کا مُرَکّب ۔ |
1972 | fluoride a compound containing fluorine many are ionic and contain the fluoride ion f- R Phrase Report Error! | فلورائیڈ ، فلورین پر مشتمل مرکب ، اکثر فلورائیڈ آئنی مرکب ہوتے ہیں اور ان میں فلورائیڈ آئن ( f-)پایا جاتا ہے ۔ |
1973 | FLUORIMETER R Noun Report Error! | فلورائیڈ یا روشنی کے سیل کو ماپنا |
1974 | FLUORIMETRY R
Report Error! | فلوریت پیمائی ۔ ایک تجزیاتی تکینک جس میں زیر مشاہدہ مادہ میں پائی جانے والی فلوریت کی خصوصیات کا سراغ لگایا جاتا ہے ۔ |
1975 | FLUORINATE R Verb Report Error! | فَلورِين کے ساتھ مِلانا ۔ فَلورين سے مُدَبّر کرنا ۔ پُٹھ دينا ۔ |