Sr. | English Words | Urdu Words |
2056 | FLUSTERED R Adjective Report Error! | گھبرایا ہوا ۔ بد حواس ۔ مضطرب ۔ بے چین ۔ |
2057 | FLUSTRA R Noun Report Error! | جس سے کھری چٹان کی سی سطح کا حجر البحر بنتا ہے ۔ |
2058 | FLUSTRATE R Verb Report Error! | شراب پلا کر مد ہوش یا مزتعل کر دینا ۔ گھبرا دینا ۔ پریشان کر دینا ۔ |
2059 | FLUSTRATION R Noun Report Error! | گھبراہٹ ۔ پریشانی ۔ اضطراب ۔ بے چینی ۔ ابتری ۔ جوش ۔ استقلال ۔ |
2060 | FLUTE R Noun Report Error! | بانسری ، الغوزہ ، بانسری بجانا ، نے نوازی کرنا ۔ |