Sr. | English Words | Urdu Words |
346 | FLASH COLOURS R Noun Report Error! | بھڑ کیلے رنگ ۔ |
347 | FLASH DISTILLATION R
Report Error! | تیز تر تقطیر ۔ محلل کو تیزی سے دور کرنے کا ایک طریقہ ۔ اسے سمندری پانی کی تقطیر کیلئے استعمال کرتے ہیں ۔ |
348 | FLASH FLOOD R Noun Report Error! | تَباہ کار سَيل ۔ تَباہ کُن سَيلاب ۔ فَوری سَيلاب ۔ |
349 | FLASH FLUE R Noun Report Error! | ریک نلی ۔ ۔ باہر سے گرم کئے جانے والے بوائلر کے نیچے لگی ہوئی نلی ۔ |
350 | FLASH FORWARD R Noun Report Error! | مُستَقبِل نُمائی ۔ کہَانی سُنانے کی تَکنِيک ۔ مُستَقبِل کے واقِعات کو حال ميں پيش کِيا جانا ۔ |