Sr. | English Words | Urdu Words |
2241 | FLY-BACK R Noun Report Error! | نُقطہ آغاز کی طرف تیزی سے واپس جانا ۔ |
2242 | FLY-NUT R Noun Report Error! | کِسی پیچ کا نٹ جِس پر دو پر سے بنے ہوۓ ہوں تا کہ پیچ کو ہاتھ سے کسا یا ڈھیلا کیا جا سکے ۔ |
2243 | FLY-PRESS R Noun Report Error! | دبانے کا پیچ جِس سے سوراخ بناۓ جاتے ہیں ۔ |
2244 | FLY-SHUTTLE R Noun Report Error! | کپڑا بننے کی کھڈی کا وہ حِصّہ جو دھاگے کی نالی یا شِٹل کو ایک طرف سے دُوسری طرف پھینکتا ہے ۔ |
2245 | FLY-SPINNING R Noun Report Error! | کِسی فلائی فریم پر دھاگے بُننا ۔ |