Sr. | English Words | Urdu Words |
1056 | FLINT WALL R Noun Report Error! | چقماق دیوار ۔ ایسی دیوار جس کے پلا سٹر اور بیرونی زاویوں میں چقماق کے ٹکڑے لگائے گئے ہوئے ہو۔ |
1057 | FLINT WARE R Noun Report Error! | سخت پتھر کے بنے ہوئے برتنوں کا نام ۔ |
1058 | FLINT WORK R Noun Report Error! | پتھر کا نام ۔ چقماق کا کام خصوصاً معماری جس میں سخت پتھر یا چقماق کے زریعہ بڑا تعمیری یا آرائشی کام کیا جاتا ہے ۔ |
1059 | FLINT WORKER R Noun Report Error! | چقماقی کام کرنے والا ۔ خصوصاً معماری جس میں سخت پتھر یا چقماق کے زریعہ بڑا تعمیری یا آرائشی کام کیا جاتا ہے ۔ |
1060 | FLINT-GLASS R Noun Report Error! | صاف اور چمک دار شیشہ ۔ اِس کا یہ نام اِس لیے پڑا ہے کہ ایک زمانے میں یہ چقماق سے تیار کیا جاتا تھا ۔ |