Sr. | English Words | Urdu Words |
1461 | FLORATE R Adjective Report Error! | لاحقہ بمعنی پھولدار ۔ پھول والا ۔ |
1462 | FLOREAL R Noun Report Error! | جمہوریہء فرانس کے کلینڈر میں سال کا آٹھواں مہینہ جو اپریل سے مئی تک محیط ہوتا ۔ |
1463 | FLOREAT R Verb, Interjection Report Error! | پھلے پھولے ۔ شاد رہے ۔ سلامت رہے ۔ |
1464 | FLORENCE R Adjective Report Error! | شہر فلورنس ۔ ۔ فلورنس میں رائج طرز یا قسم ۔ |
1465 | FLORENCE FLASK R Noun Report Error! | لمبی اور تنگ گردن والی اطالوی بوتل شکل پیاز نما گول ہوتی ہے اور جسے حفاظت کے لئے بٹی ہوئی گھاس یا بید وغیرہ سے مرھ دیا جاتا ہے ۔ |