Sr. | English Words | Urdu Words |
1946 | FLUORESCEIN,FLUORESCEINE R Noun Report Error! | فَلوری سِين ۔ سُرخ نارَنجی رَنگ کا باريک دانے دار سَفُوف ۔ يہ سَفُوف اُون يا ريشَم رَنگنے کے کام آتا ہے ۔ |
1947 | FLUORESCENCE R
Report Error! | فلوری سینس فلوریت ۔ اس سے مراد ایک مادے کی وہ خصوصیت ہے جس کے تحت وہ توانائی جذب کرکے الیکٹرو میکنیٹک نورانیت خارج کرتا ہے ۔ |
1948 | FLUORESCENCE R Noun Report Error! | نُورانِيَت ۔ فَلوريَت ۔ سَيلان اَلنُور ۔ |
1949 | FLUORESCENCE LNDICATOR R
Report Error! | فلوریسنس انڈیکیٹر ۔ ایسا انڈیکیٹر یا اشارہ نما جو گہرے رنگدار یا گدلے محلول کی ٹائیٹریشن میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1950 | FLUORESCENCE MICROSCOPE R Noun Report Error! | چمک دار اجسام کا معائنہ کرنے والی خوردبین |