Sr. | English Words | Urdu Words |
2171 | FLY BOOK R Noun Report Error! | وہ بٹوا یا ڈبیا جس میں وہ مصنوعی مکھیاں رکھی جاتی ہیں جس کو مچھلی کے شکار میں کانٹے پر لگاتے ہیں ۔ |
2172 | FLY BOY R Noun Report Error! | اَمريکی فَضائيَہ کا پائلَٹ ۔ |
2173 | FLY BRIDGE R Noun Report Error! | فوجی مقاصد کے لئے عارضی پل ۔ |
2174 | FLY BY R Phrase Report Error! | کِسی مَخصُوص جَگہ پَر سے طَيّارے يا فَضائی گاڑی کی نِيچی پَرواز ۔ |
2175 | FLY BY NIGHT R
Report Error! | مقروض جو قرض خواہوں سے رات کو بھاگ جائے ۔ |