Sr. | English Words | Urdu Words |
1951 | fluorescence the emission of light b a substance which is itself exposed to electromagnetic radiation especially light R Phrase Report Error! | فلوریسنس ، نورانیت کی ایک قسم جس میں اشیاء ایک طول موج کی روشنی جذب کرنے کی اہل ہوتی ہیں اور اس کی جگہ دوسری طول موج یا دوسرے رنگ کی روشنی خارج کرتی ہیں ۔ |
1952 | FLUORESCENT R Adjective Report Error! | فلوریت دار ۔ فلوری ۔ فلوری لیمپ خصوصاً نلکی نُما جِس کی اندرونی سطح پر لگا ہوا فاسفورس پارے کی تبخیر سے پیدا ہونے والے بالا بنفشی اشعاع سے روشن ہو جاتا ہے ۔ |
1953 | FLUORESCENT LAMP R Noun Report Error! | ایک ایسا برقی لیمپ جِس میں اشعُاعی توانائی کِسی موزوق مادّے کی مدد سے ایسے طُول موج میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ |
1954 | FLUORESCENT LAMP R Noun Report Error! | فَلوری لَيمپ ۔ ٹيُوب نُما لَيمپ ۔ بَرقی لَيمپ ۔ |
1955 | FLUORESCENT SCREEN R Noun Report Error! | ثانوی درخشاں پردہ ۔ فلوری پردہ ۔ |