Sr. | English Words | Urdu Words |
1161 | FLOAT GOLD R Noun Report Error! | سونے کے زرات یا ٹکڑے جو پانی کے بہاﺅ یا کٹاﺅ کے باعث چٹان سے الگ ہو جاتے ہیں ۔ |
1162 | FLOAT GRASS R Noun Report Error! | ایک قسم کی گھاس ۔ ہسگلا ۔ آبی خس و خاشاک ۔ |
1163 | FLOAT GUAGE R Noun Report Error! | آب پیما جس سے اسٹیم بوائلر میں سطح آب کی بلندی ایک تیرتے ہوئے تختے کے زریعہ ناپی جاتی ہے ۔ پانی کی گہرائی ناپنے والا گز ۔ |
1164 | FLOAT INONED R Adjective Report Error! | مشین کے ذریعہ لوہے کی تہ چڑھایا ہوا ۔ |
1165 | FLOAT MINERAL R Noun Report Error! | خام دھات کے ریزے یا ٹکڑے جو پانی کے بہاﺅیا کٹاﺅ کے باعث چٹان سے الگ ہو جاتے ہیں ۔ |