Sr. | English Words | Urdu Words |
1571 | FLOTILLA LEADER R Noun Report Error! | بڑا جنگی جہاز ۔ تُباہ کُن جہاز ۔ |
1572 | FLOTSAM R
Report Error! | تباہ یا غرق شدہ جہاز کے ٹکڑے اور مال و اسباب جو پانی پر تیرتا ہوا پایا جاتا ہے ۔ |
1573 | FLOTSAM R Noun Report Error! | آب آوَردہ ۔ غَرقابَہ ۔ کِسی غَرق شُدہ جَہاز کا مال ۔ خانَہ بَدوش ۔ گَرداں ۔ پَناہ گُزيں ۔ آوارہ گَرد ۔ |
1574 | FLOTSAM R Noun Report Error! | (مال جو جہاز کی تباہی سے ضائع ہوا ہو ایسا مال پانے والے کی ملکیت نہیں ہو جاتا بلکہ اصل مالک ہی کی ملکیت رہتا ہے ۔ اگر مالک دریافت نہ ہو سکے تو سرکار کی ملکیت ہو جاتا ہے) ۔ |
1575 | FLOTSAM SHIPG R Adjective Report Error! | آب آوردہ غرقابہ کسی غرق شدہ جہاز کا آب آوردہ مال اسباب جو تیرتا ہوا مل جائے اور اُسے پانی سے نکال لیا گیا ہو ۔ |