Sr. | English Words | Urdu Words |
1521 | FLORIFORM R Adjective Report Error! | فلوری فارم ۔ گل صورت ۔ پھول کی شکل والا ۔ |
1522 | FLORIFORM R Adjective Report Error! | پھول کی شکل کا ۔ گُل نُما ۔ گل شکلہ ۔ گل صورت ۔ |
1523 | FLORIGEN R Adjective Report Error! | فلوری جن ۔ فلوری جن ۔ نباتی ہارمون جسے ابھی تک الگ نہیں کیا جا سکا سمجھا جاتا ہے کہ یہ پھول کھلانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ |
1524 | FLORIGEN R Noun Report Error! | ایک مادّہ جِس کے مُتَعلِّق خیال کیا جاتا ہے کہ وہ پودوں کی پتیوں میں اِس وقت پیدا ہوتا ہے جب دِن اور رات خاص لمبائیوں کے ہوتے ہیں ۔ |
1525 | FLORIKAN R Noun Report Error! | چھوٹے تغدار کی دو قسموں میں سے ایک ۔ |