Sr. | English Words | Urdu Words |
1796 | FLUE R Noun Report Error! | مچھلی پکڑنے کا ایک جال ، انگیٹھی کا ہوا دان ، ہوا یا گرمی پہنچانے کی نالی ، بانسری کے سوراخ ۔ |
1797 | FLUE BOILER R Noun Report Error! | وہ اسٹیم بوائلر جس میں پانی تک حرارت پہنچانے کے لئے پائپ لگے ہو ں ۔ |
1798 | FLUE BRIDGE R Noun Report Error! | حرارت کو منعکس کرنے والی بھٹی میں آتش دان اور دود کش کے درمیان آتشی اینٹوں سے بنی ہوئی دیوار ۔ |
1799 | FLUE GAS R
Report Error! | فلو گیس ۔ ایسے بوائلر فرنس میں احتراق سے پیدا ہونے والے گیسی حاصلات جس میں غالب انداز میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کاربن مونو آکسائیڈ ، آکسیجن ، نائٹروجن اور بھاپ ہو ۔ فلو گیسوں کا تجزیہ فرنس کی کار کردگی کی پڑ تال کے لیے کیا جاتا ہے ۔ |
1800 | FLUE LIKE R Noun Report Error! | انفلوئنزانما |