Sr. | English Words | Urdu Words |
1316 | FLOGGING HAMMER R Noun Report Error! | چھوٹا ہتھوڑا یا گھن جس سے ٹھنڈے لوہے کو چھیلنے والی چھینی پر ضرب لگائی جاتی ہے ۔ |
1317 | FLONG R Noun Report Error! | کاغذ کے گیلے تختے جِنھیں طباعت کے ٹائپ پر دبا کر ایک سانچا بنا لیا جاتا ہے اور پِھر اِس سے ایک پلیٹ ڈھال لی جاتی ہے ۔ |
1318 | FLOOD R Noun Report Error! | طُغيانی ۔ سَيلاب ۔ پانی کا تيز بَہاو ۔ جوَار بھاٹا ۔ پانی کا ريلا ۔ |
1319 | FLOOD R Noun, Adjective Report Error! | سیلاب ۔ |
1320 | FLOOD R
Report Error! | فلڈ ۔ سيلاب ۔ |