Sr. | English Words | Urdu Words |
1696 | FLOWER DOUBLE R Noun Report Error! | ہزارہ پھول ، گل ہزارہ |
1697 | FLOWER FENCE R Noun Report Error! | ایک کانٹے دار جھاڑی یا چھوٹا درخت جس کے پھول زردی مائل شوخ نارنجی سرخ ہوتے ہیں ۔ |
1698 | FLOWER GIRL R Noun Report Error! | گُل اَنداز لَڑکی ۔ جَوان لَڑکی جو پھُول لِيے ہوتی ہے ۔ گُل فَروش ۔ پھُول بيچنے والی ۔ مالَن ۔ |
1699 | FLOWER HEAD R Noun Report Error! | گُلِ مَروارِيد ۔ بابُونَہ کی طرَح گُندھا ہُوا پھُول جِس کا گُچھّا سَر کے مُشابَہ ہوتا ہے ۔ |
1700 | FLOWER OF AN HOUR R Noun Report Error! | سال میں ایک بار پیدا ہونے والا ایک قسم کا گیاہی پودا جس کے ایک روزہ زرد ارغوانی اور آنکھوں کی شکل کے پھول ہوتے ہیں ۔ |