Sr. | English Words | Urdu Words |
1456 | FLORAL SPRAY R Noun Report Error! | پھول چھری ۔ |
1457 | FLORAL TRIBUTES R
Report Error! | گل ہائے عقیدت ۔ پھولوں کی نذر جو ایکٹریسوں وغیرہ کو یا قبر پر پیش کی جائے ۔ |
1458 | FLORAL WATER R Noun Report Error! | عرق گل ۔ عرق گلاب ۔ عطر گلاب ۔ مقطر کیا ہوا پھولو ں کا عرق جو خوشبو یا لوشن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1459 | FLORAL ZONE R Noun Report Error! | زمین کا وہ خطہ یا علاقہ جہاں کی نباتیاتی زندگی دوسرے خطوں یا علاقوں سے مختلف ہو ۔ |
1460 | FLORALLY R Adverb Report Error! | پھول جیسے انداز میں ۔ کھلتا ہوا ۔ مسکراتا ہوا ۔ |