Sr. | English Words | Urdu Words |
1271 | FLOCCULATION R Noun Report Error! | گالا سازی ۔ مُعَلَّق ذَرَّات باہم مِل کَر محلُول میں نَظَر آنے لَگتے ہَیں |
1272 | FLOCCULATION TEST SERUM R Noun Report Error! | خون آب میں مختلف نمک مثلا سونا ، تھائمول ، سیفالن یا کولسٹرول ملایا جاتا ہے جو ابنارمل پروٹین کی موجودگی میں دھندلا ہٹ پیدا کر دیتے ہیں اور یہ جگر کے بیمار خلیوں کی موجودگی کی علامت ہے |
1273 | FLOCCULE R Noun Report Error! | گالا ۔ طُرّہ ۔ لَچّھا ۔ تِرمَرے ۔ رَسُوب ۔ |
1274 | FLOCCULENCE R Noun Report Error! | اون کے گچھوں کی سی حالت یا صورت ۔ |
1275 | FLOCCULENT R Adjective Report Error! | گالے دار ۔ گالا ساز ۔ ڈِھيلے ڈھالے ذَرّات کا بَنا ہُوا ۔ پَشمی ۔ رَسُوب دار ۔ |